ورلڈکپ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے
ناٹنگھم:ورلڈکپ میں آج ایک اور بڑا مقابلہ ہوگا ،بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست نیوزی لینڈ سے مقابلہ کرے گی ۔
ورلڈکپ کے 18ویں معرکے میں نیوزی لینڈ اور بھارت میں زور کاجوڑپڑے گا، ناٹنگھم کے ٹرنٹ برج میں میدان سجےگا لائیو ایکشن دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔
حالیہ ورلڈکپ میں اب تک بلیک کیپز ناقابل شکست ہے، تینوں میچوں میں فتح سمیٹی، بھارت نے جنوبی افریفا اور آسٹریلیا جیسی تگڑی ٹیموں کو پچھاڑا۔۔
ورلڈکپ مقابلوں میں دونوں کا 7بار آمنا سامنا ہوا، 3بھارت اور 4میچز کیویز نے جیتے۔
مزید خبریں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس
مجھے گالی دینے والے بھارتی حریف کی اس کے مداحوں نے ٹرولنگ کی، شاہ زیب رند
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.