آئی ایس پی آر :ترک صحافیوں کا مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ
ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اورچکوٹھی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے بھارتی اشتعال انگیزی سے متاثرہ افراد سے بھی ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد کو بھارتی فورسز کی جانب سے ایل اوسی پر شہری آبادیوں کو بلا اشتعال نشانہ بنانے پر بریفنگ دی گئی۔
وفد نے حالیہ بھارتی فائر بندی کی خلاف ورزیوں کے متاثرین سے بھی ملاقات کی، بعدازاں وفد نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ کیا اور مقامی صحافیوں سے بات چیت کی ۔
مزید خبریں
ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
’عوام کیلئے لاٹھی گولی کی سرکار، سمدھی کیلئے ڈپٹی پرائم منسٹر کا عہدہ بھی نکل آیا‘
لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت غائب
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.