Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

آرمی چیف کی قطری امیری گارڈ  کے کمانڈر سے ملاقات

اپ ڈیٹ 26 نومبر 2019 06:06am
ریڈیو پاکستان

قطری امیری گارڈ کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قطری امیری گارڈ کے کمانڈر نے جی ایچ کیو کادورہ کیا۔

آرمی چیف سے ملاقات کے دوران خطےکی سیکیورٹی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔

قطری کمانڈر نے باہمی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ قطری کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div