صدر مملکت،شاہ محمود اور اسد عمر کے کرونا ٹیسٹ نمونے 'کلیئر' قرار
دورہ چین کے اختتام پر صدرعارف علوی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر اور وفد کے دیگر اراکین کےلئےکئے گئے کورونا ٹیسٹ کے نمونے 'کلیئر' قرار دے دیے گئے۔چین نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر وزارت خارجہ پاکستان کو مطلع کر دیا۔
صدرمملکت، وزیرخارجہ اوردیگراعلیٰ حکام نے16اور17مارچ کو چین کا دورہ کیا تھا۔
چین روانگی سے قبل بھی اراکین وفد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا اور کلیئر آنے پر جہاز میں سوار کیا گیا اور دورہ چین سے واپسی پربھی ٹیسٹ کئے گئے اور آج بعد ٹیسٹ رپورٹس کے بعد ان تمام افراد کو کلیئر قرار دیا گیا۔
مزید خبریں
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم
مولانا فضل الرحمان نےپی ٹی آئی سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا
گندم کی خریداری کے معاملے پر کل لاہور میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.