چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی
چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔سامان میں پی سی آر ،ٹیسٹنگ کٹس،سرجیکل ماسک ،این 95ماسک اور وینٹی لیٹرز شامل ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کہ کورونا کے خلاف سامان میں پی سی آر ،ٹیسٹنگ کٹس،سرجیکل ماسک شامل ہیں۔سامان میں این 95ماسک اور وینٹی لیٹرز بھی شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی طبی ٹیم یہ سامان لے کر گزشتہ روز پاکستان پہنچی تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چینی میڈیکل ٹیم کی قیادت میجرجنرل ہوآنگ کررہےہیں۔میڈیکل ٹیم ماہرڈاکٹرز اور نرسنگ ماہرین پرمشتمل ہے، چینی میڈیکل ٹیم پاکستان میں2ماہ قیام کرےگی۔
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.