پی آئی اے طیارہ حادثہ ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا اظہار افسوس
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کو قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہوا ہے۔ اور وہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
آرمی چیف نے ریلیف کے کاموں میں شہری انتظامیہ کو معاونت کی بھی ہدایت کی ۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ اور انہیں بھی واقعے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ، اس موقعے پر ان کے ہمراہ مرتضی وہاب سمیت دیگر پی پی رہنما بھی موجود ہیں ۔
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.