لاک ڈاؤن میں نرمی کے منفی اثرات،21 دن میں 837 افراد جاں بحق
اسلام آباد:لاک ڈاؤن میں نرمی کے منفی اثرات سامنے آگئے، گزشتہ 21دن میں 837افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
لاک ڈاؤن میں نرمی نے اثر دکھانا شروع کردیا،صرف 21دن میں 837افراد جان سے گئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق،نرمی کے 21دن قیامت بن کر ٹوٹ پڑے،آج کی 60 تازہ اموات کے ساتھ ملک بھر میں کوروناسے837افراد جاں بحق ہوگئے،صرف 21 دن میں 40ہزار379افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
حالت تو یہ ہے کہ عالمی شرح اموات میں پاکستان کا نمبر 18واں ہوچکا ہے،چین جہاں سے وائرس شروع ہوا،اس کی پوزیشن پہلےسے کم ہوکر 17ویں ہوچکی ہے۔
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
اپوزیشن کی کسانوں سے اظہار یکجہتی ، پنجاب اسمبلی اجلاس کا مکمل بائیکاٹ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومت سے مایوس
مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ
نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.