نقلی طوطوں میں اصلی یا جاندار طوطاکونسا ہے؟ پہچانیئے

شائع 18 جنوری 2018 01:43pm

parrotfb

مندرجہ بالا تصویر میں کچھ طوطے موجود ہیں ۔ اگرچہ کہ یہ طوطے نقلی ہیں اور فاسفورس سے بنے ہوئے ہیں لیکن اس میں ایک ایسی طوطا بھی موجود ہے جو کہ اصلی ہے تو کیا آپ پہچان سکتےہیں کہ اس میں سے اصلی یا جاندار طوطا کونسا ہے۔

اگر نہیں پہچان سکتے تو اس بات کا اندازہ طوطے کے جسم کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے کہ کہاں پر اسکے پر موجود ہیں۔

لہذا ان نقلی طوطوں کا تجزیہ کیا جائے تو چوتھے نمبر پر موجود طوطے کے دم پر موجود پروں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہی اصلی یا جاندار طوطا ہے۔