نیلم منیر کے بعد اقراء عزیز کی ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز نے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور اپنے ٹیلنٹ سے سب کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپلوڈ جس میں انہیں کار میں مشہور گانے 'لونگ لاچی' پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جانے والی یہ ویڈیو خوب وائرل ہوگئی اور اسے ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔