لاہور:دو بھائیوں کے قتل کیخلاف مقدمہ درج
لاہور:لاہورمیں دو بھائیوں کے قتل پر پولیس نے ملزم زین بٹ اور دونامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
لاہور کے علاقے نولکھا میں گذشتہ روز بھرے بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں اسد اور عثمان کو قتل کردیا تھا۔جس کا مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں تھانہ نولکھا میں درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ میں ملزم زین بٹ اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔جن کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔