بھارتی جیلوں میں 469پاکستانی قیدی موجود ہیں،سرتاج عزیز
اسلام آباد:مشیرخارجہ نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ بھارتی جیلوں میں چار سو انہتر پاکستانی قیدی موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چئیرمین سینیٹ عبدالغفورحیدری کی زیر صدارت اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا تھا کہ بھارتی جیلوں میں اس وقت چار سو انہترپاکستانی قیدی موجود ہیں،شہری قیدیوں کی تعداد تین سو سینتالیس اور ماہی گیروں کی تعداد ایک سو تیرہ ہے،ان افراد کو بھارت میں غیرقانونی داخلے، ادویات کی اسمگلنگ، جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔