وزیراعظم کااسلام آباد کےراول ڈیم کی زمین پرقبضےکانوٹس
اسلام آباد :وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کے راول ڈیم کی زمین پر قبضے کا نوٹس لے لیا۔
ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے راول ڈیم کے ارد گرد چائینہ کٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے چیرمین سی ڈی اے معروف افضل کو ہدایت کی ہے کہ خود موقع پرجاکرچائینہ کٹنگ کا جائزہ لیں،اور رپورٹ آج شام پانچ بجے تک وزیراعظم ہاؤس میں جمع کرائی جائے۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-ISL-1128_x264.mp4"][/video]
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔