سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن دو ہفتوں کےلئے معطل کردیا

شائع 21 مارچ 2020 12:23pm

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے فضائی آپریشن دو ہفتوں کےلئے معطل کردیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی ہداایت کا اطلاق آج رات آٹھ بجے سے ہوگا۔