'لوگ ابھی بھی سڑکوں پر ہیں، سمجھ نہیں رہے یہ شرم کی بات ہے'

شائع 21 مارچ 2020 12:57pm
فائل فوٹو

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کہتے ہیں لوگ ابھی بھی سڑکوں پر ہیں۔رکشہ، موٹرسائیکلیں اور بسیں بھی چل رہی ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اس وقت ہم ایک دوسرے کےلئے کلاشنکوف سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔لیکن لوگ نہیں سمجھ رہے یہ شرمناک بات ہے۔