وزیراعظم کی جنگی مشقوں میں شرکت کےبعد مدینہ منورہ آمد

شائع 12 مارچ 2016 05:44am

nawaz-pm-vs-army

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف جنگی مشقوں میں شرکت کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے ،مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیراعظم کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،جنہوں نے ان کے ساتھ مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔