حکومت نے 1 کروڑ افراد کو بے روزگار کردیا،سراج الحق
File Photo
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں موجودہ حکومت کا ہر آنے والا دن تباہی لا رہا ہے۔ بجٹ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس حکومت کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے ایک کروڑ بیس لاکھ افراد کو بے روز گار کردیا۔
انہوں نے مزید کہا آج ملک کو میثاق جمہورت کی نہیں بلکہ میثاق ملک کی ضرورت ہے۔
سراج الحق نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کا ہر آنے والا دن تباہی لا رہا ہے، بجٹ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔