اسلام آباد:ریڈ زون کا علاقہ سیل،ڈیڈلائن ختم

شائع 29 مارچ 2016 04:17pm

redzone_image

اسلام آباد:اسلام آباد میں ریڈ زون کے علاقے کو سیل کردیا گیا۔

اس سے قبل مظاہرین کو ڈیڈلائن دی گئی تھی کہ وہ فوری طور پر حساس علاقے کو خالی کردیں جس کے بعد اب ریڈزون کے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔