اسلام آباد:دھرنے کے شرکاء اور حکومت میں معاملات طے

شائع 30 مارچ 2016 05:05pm

islmabdd_image

اسلام آباد:اسلام آباد میں حکومت اور دھرنے شرکاء کے قائدین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔

آج نیوز کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ۔دونوں فریقین مسودے پردستخط کیلئے پنجاب ہاوٴس پہنچ گئے،بعدازاں دھرنے کے شرکاء کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔