Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مزید سستا ہوگیا ہے
شائع 01 جون 2022 04:58pm
ڈالر 197 روپے 87 پیسے پر بند ہوا ہے۔  فوٹو — فائل
ڈالر 197 روپے 87 پیسے پر بند ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں مزید 59 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 197 روپے 87 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 89 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 198 روپے60 پیسے ہے۔

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div