کراچی :چڑیا گھر میں واک تھرو گیٹس کی تنصیب

شائع 01 اپريل 2016 01:27pm

zoo_image

کراچی :کراچی میں چڑیا گھر میں واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ۔

کراچی چڑیا گھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر واک تھرو گیٹس نصب کردیئے گئے ہیں۔