لاہور:سیلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی،1شخص ہلاک
لاہور:لاہور کے علاقے جوڑے پل کے قریب سیلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی،ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے جوڑے پل کے قریب اچانک سلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی،امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ملبے تلے دب کر ساٹھ سالہ شخص نذیر جاں بحق ہوگیا،جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے،زخمی ہونیوالے افراد عارف،ہارون اور علی کو میواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔