ہالی ووڈ کی پانچ بہترین ڈراؤنی فلمیں جو نیند اڑا دیں
فائل فوٹو-ہم آپ کیلئے لائے ہیں ہالی ووڈ کی پانچ بہترین ڈراؤنی فلمیں، جو آپ کی نیندیں اڑا دیں گی۔
دی انویٹیشن
https://www.youtube.com/watch?v=2X7G6p-oNG8
امریکی ڈراؤنی تھرلر فلم ہے۔ فلم کی ہدایت کاری کیرین کاسوما نے کی ہے جبکہ فل ہے اور میٹ مینفریڈی اس کے مصنف ہیں۔
گرین روم
https://www.youtube.com/watch?v=eP0Ic6-OShE
یہ فلم 2015 میں بننھے والی ایک ڈراؤنی تھرلر فلم ہے جس کے پروڈیوسر نیل کوپ جبک ہدایتکار اور مصنف جیریمی ساولنئیر ہیں۔
دی کنجیورنگ 2
https://www.youtube.com/watch?v=kTTCi55jpL4
یہ ڈراؤنی فلم جیمس وان نے ڈائریکٹ کی ہے۔
دی پرج: الیکشن ائیر
https://www.youtube.com/watch?v=gJIr1Xl1V7c
یہ ایک امریکی سوشل سائنس فکشن ہارر فلم ہے جس کے مصنف اور ہدایتکار جیمس ڈی مونیکو ہیں۔
دی بائے بائے مین
https://www.youtube.com/watch?v=EhhXHpkWtAo
یہ فلم امریکی سپر نیچرل ہارر فلم ہے سٹیسی ٹائٹل نے ڈائریکٹ کیا ہے وار جانتھن پینر اس کے مصنف ہیں۔
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔