کیا آپ جانتے ہیں ماڈل ایان علی نے 'انٹر' کس ڈویژن میں پاس کیا تھا؟

شائع 07 جون 2016 06:28am

ayan1000000

پاکستان کی مشہور ومعروف ماڈل اور اسکینڈل کوئین ایان علی کسی تعارف کی محتاج نہیں ،منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

تاہم آج ہم ان کے پروفیشن یا منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے ،آج ہم آپ کو ایان کی زندگی کا وہ سچ بتائیں گےجسے جان کر ان کے مداح سچ مچ حیران رہ جائیں گے۔

پاکستان کی ٹاپ ماڈل کی انٹر (ایف ایس سی)کی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ میں آویزاں  تصویر اس ایان سے بالکل مختلف ہے جنہیں ہم اکثر ٹی وی پر دیکھتے ہیں۔

ayan cirtificate

بشکریہ:دیسی فری ٹی وی ڈاٹ کام