فائل فوٹو
کراچی :کراچی کی مقامی عدالت میں گرفتار چالیس افغان باشندے پیش کیے گئے ۔
ملزمان مبینہ ٹاوٴن، گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گئے تھے ۔ملزمان کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پرگرفتارکیا گیا۔عدالت نے چالان طلب کرتے ہوئے ملزمان کوجیل بھیج دیا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔