کراچی :مختلف علاقوں سے چالیس افغان باشندے گرفتار

شائع 18 جون 2016 12:53pm
macy_image فائل فوٹو

کراچی :کراچی کی مقامی عدالت میں گرفتار چالیس افغان باشندے پیش کیے گئے ۔

ملزمان مبینہ ٹاوٴن، گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گئے تھے ۔ملزمان کو فارن ایکٹ کی خلاف ورزی پرگرفتارکیا گیا۔عدالت نے چالان طلب کرتے ہوئے ملزمان کوجیل بھیج دیا۔