نثارمورائی طبیعت بگڑنے پرکراچی کے جناح اسپتال منتقل
فائل فوٹوکراچی:سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی کوطبیعت بگڑنے پرکراچی کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سابق چیئرمین فشریز نثارمورائی کو رات گئے کراچی کے جناح اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ذرائع کے مطابق، طعبیت خراب ہونے کی وجہ سے نثار مورائی کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
نثار مورائی کو 90 دن رینجرز نے اپنے پاس رکھنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔ نثارموارئی پرسابق چیئرمین اسٹیل مل کے قتل کا الزام ہے اور وہ اسی مقدمہ میں ڈیفنس پولیس کے پاس ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔