پی پی کا حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار
فائل فوٹو
کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
پیپلز پارٹی نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ پی پی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ حسین حقانی کی آرا اور تجزیئے کو پیپلز پارٹی سے جوڑنا قطعی درست نہیں۔دوسری جانب حسین حقانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے زرداری صاحب کا اس وقت ساتھ دیا جب وہ مشکل میں تھے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔