شانگلہ :دوگاڑیاں کھائی میں جاگریں،پانچ جاں بحق

شائع 25 جون 2016 01:32pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

شانگلہ :شانگلہ میں دو گاڑیاں میں تصادم کے بعد گہری کھائی میں جاگریں، پانچ افراد جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شانگلہ کے علاقے بشام میں حادثہ پیش آیا۔حادثے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ہلاک اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔