اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 10افرادزخمی
فائل فوٹواسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرجی9 میں گیس سلنڈرپھٹنےسے10افرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ سحری کے اوقات میں اسلام آباد کے سیکٹرجی9ٹوکراچی کمپنی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 10 افراد معمولی زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کو پمزاہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
زخمیوں میں میاں بیوی سمیت 2بچے بھی شامل ہیں،معمولی زخمیوں کوطبی امداد کے بعد اہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔