شیخوپورہ کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک

شائع 04 جولائ 2016 05:57am
فائل فوٹو فائل فوٹو

شیخوپورہ :شیخوپورہ کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکوہلاک جبکہ ایک فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ،مقابلہ شیخوپورہ کالا خطائی روڈلبان والاکےقریب ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکوہلاک  ہوگئے جبکہ ایک ڈاکوفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 ذرائع کےمطابق ،ہلاک ڈاکو پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ہلاک ڈاکوؤں کےقبضےسےاسلحہ اورمسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی،لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔