کپتان نے تیسری شادی کی تردید کردی
فائل فوٹوکپتان عمران خان نے تیسری شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب شادی کروں گا تو سب کے سامنے اعلان کروں گا۔
اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بھی عمران خان کی شادی کی باضابطہ طور پر تردید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان نے اس حوالے سے معاملات اپنے اہلخانہ کو سونپ رکھے ہیں ۔میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ عمران خان نے تیسری شادی کرلی ہے جس کے بعد پی ٹٰی آئی چیف کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ طور پر تردید کی گئی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔