پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،30 مشتبہ افراد گرفتار
گرفتار ملزمان میں 5 افغان باشندے بھی شامل ہیں - فائل فوٹوپشاور:پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افرادکوگرفتارلیا۔ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔
پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے بدھ کے روز جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔
زیر حراست افراد کے قبضے سے 700 کریکرز اور اسلحہ ومنشیات بھی بر آمد ہو ئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ون فور فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔