شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شائع 15 جولائ 2016 07:35am

700000000

ممبئی:گزشتہ کچھ دن پہلے بولی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل نوپریت بنگا  کے چرچے سوشل میڈیا پر زبان زد عام  تھے ۔

دونوں کے چہروں میں حیرت انگیز مشابہت دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے تھے،اور اب حال ہی میں بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان  کے ہم شکل سمیر نے سوشل میڈیاپر دھوم مچادی ہے۔

سمیر باقاعدگی سے اپنی تصاویر اور مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں ،جس میں کنگ خان کے ساتھ ان کی مشابہت واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں۔

10000

2

30

4

5

60000

7

8

بشکریہ:بولی وڈ لائف ڈاٹ کام