اسلام آباد فائرنگ کیس میں پولیس ملزم سکندر کوعدالت میں پیش نہ کرسکی
فائل فوٹواسلام آباد :اسلام آباد فائرنگ کیس میں پولیس ملزم سکندرکو عدالت میں پیش نہ کرسکی،کیس کا فیصلہ 26 اگست کو سنایا جائے گا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج کوثرعباس زیدی نے کیس کی سماعت کی۔ملزم سکندر کو پولیس کی اسپیشل ڈیوٹی کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا جس کی بنا پر کیس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
ملزم سکندر نے آتشیں اسلحہ کے زور پر کئی گھنٹے اسلام آباد بلیو ایریا میں بیوی بچوں کے ہمراہ انتظامیہ کو اپنے نزدیک نہیں آنے دیا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔