گوجرخان میں حساس ادارےکا سرچ آپریشن، 5مشکوک افراد گرفتار
فائل فوٹوگوجرخان:گوجرخان میں حساس ادارے نے سرچ آپریشن کرکے 5 مشکوک افراد گرفتارکرلیا ۔
گوجرخان کے علاقہ کلیام اعوان میں حساس ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران 5 مشکوک افراد کوحراست میں لے کر 16 لیپ ٹاپ،2موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، ملزمان میں 2حقیقی بھائی احمد علی اورغلام مصطفی بھی شامل ہیں ،ملزپر کراچی میں ٹارگٹ کلنگز سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں،انہیں کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔