باجوڑ ایجنسی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2اہلکار شہید
ریڈیو پاکستانباجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا،دھماکے سے پاک فوج کے دواہلکار شہید ہوگئے۔
شہید اہلکاروں میں حوالدار مشتاق اور حوالدار خورشید شامل ہیں ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔