فائلل فوٹو
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج صبح پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری پہنچ گئے۔ مراد علی شاہ نے لیاری کے اسکول کا دورہ کیا اور طلبا ءسے گھل مل گئے ۔ لیاری کی عوام نے اپنے وزیر اعلیٰ کا استقبال احتجاجی نعرے لگا کر کیا۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں
https://youtu.be/GCEt8ZJbb1U
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔