کوئٹہ:حساس اداروں کا کومبنگ آپریشن تاحال جاری
کوئٹہ میں حساس اداروں کا کومبنگ آپریشن تاحال جاری/فائل فوٹوکوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد مںن ایف سی اور حساس اداروں کا کومبنگ آپریشن جاری ہے،تاحال کسی کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
رات گئے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد مںا حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن شروع کاں جو تاحال جاری ہے،تاہم ابھی تک کسی کی گرفتاری کی اطلاع موصول نہں ہوئی۔
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کی تلاشی لی گئی،ترجمان ایف سی کے مطابق کومبنگ آپریشن میں 300اہلکارحصہ لے رہےہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔