اڑی حملہ ،بھارتی ڈی جی ایم او نے الزام کی تردید کی، نثار
File Photoاسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اڑی حملے کا بھارت کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ بھارت کو خود کچھ نہیں پتا، بھارت خود طے نہیں کر سکا،حملہ کس نے کیا۔
چوہدری نثارکا کہنا تھا کہ اڑی حملہ جاری تھا کہ الزامات پاکستان پر لگانا شروع کر دیئے،بھارت کے ڈی جی ایم او نے الزامات کی خود تردید کردی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔