نواز شریف ضیاء الحق کا بیٹا ہے، بلاول
File Photoکراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف ضیاء الحق کا بیٹا ہے۔
ایک مرتبہ پھر بلاول بھٹو نے کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف پہلے بھی امیر المومنین بننا چاہتا تھا تاہم وہ ضیاء الحق کا بیٹا ہے۔بلاول نے مزید کہا کہ وہ دہشت گردی کے واقعات گن گن کر تھک گئے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اب تک کتنے ذمے داروں کو پکڑا اور پھانسی دی گئی ہے۔
انہوں نے پی پی کو پر امن اور جمہوریت پسند قرار دیا اور کہا کہ سو چا تھا پشاور میں اسکول حملے کے بعد سب مل کر کام کرینگے۔
http://www.dailymotion.com/video/x4zznj9
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔