پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی دھرنے کی تیاری
فائل فوٹودو نومبر کو ہونے والے دھرنے سے قبل تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی فٹنس کا بھرپور مظاہرہ کردیا۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں کے سامنے پش اپس لگا ئے اور خود کو فٹ قرار دلوادیا۔
پش اپس لگاتےوقت کی ویڈیو ملاحظہ ہو
http://www.dailymotion.com/video/x4zygja_imran-khan-push-ups-with-along-pti-leaders
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔