صدراوروزیراعظم کا جمعہ گوٹھ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم کا حکام کوحادثےکی تحقیقات کا حکم - فائل فوٹواسلام آباد:صدراوروزیراعظم کا جمعہ گوٹھ ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا۔
صدر ممنون حسین اوروزیراوعظم نوازشریف نے جمعہ گوٹھ ٹرین حادثے پرقیمتی جانوں کے ضیاع پرانتہائی دکھ اورافسوس کا اظہارکیا۔
وزیراعظم نےحکام کوحادثےکی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارنے بھی حادثے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا،سابق صدرآصف علی زرداری اوروزیرداخلہ رحمان ملک نے بھی حادثے پرافسوس کا اظہارکیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹرینوں کا آپس میں ٹکرانا محکمہ کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت ہے،جان لیواحادثات کی تحقیقات کا فوری حکم تو دے دیا جاتا ہے مگر انکوائری ، ذمہ دارکا تعین اورسزائیں نہیں ملتیں۔
http://www.dailymotion.com/video/x50ga1g














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔