غیر قانونی اسلحہ کیس: فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت منظور
فائل فوٹوکراچی: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت ملیرکورٹ نے منظور کرلی،فیصل رضا عابدی کوغیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے کا سامنا ہے۔
کراچی کی ملیرکورٹ میں فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔
عدالت نے 50 ہزارروپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظورکرلی۔ملزم کیخلاف تھانہ سچل ٹاؤن میں غیرقانونی اسلحہ کا مقدمہ درج ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔