وزیراعظم آج گوادر پورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کریں گے
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف آج گوادر پورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کریں گے۔
وزیراعظم نواز شریف آج گوادر پہنچیں گے۔ ان کے دورے کا مقصد گوادرپورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کرنا ہے۔
وہ مرکزی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ کاشغر سے چلنے والا یہ قافلہ گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا گزشتہ روز ہی گوادر پہنچا تھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔