چھ بہترین اور سستی اسپورٹس کاریں

اپ ڈیٹ 13 جنوری 2017 10:23am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسپورٹس کاروں  کا شمار دنیا کی انتہائی  مہنگی اور  خوبصورت  گاڑیوں میں کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ فراری اور لیمبس  آج کے دور کی وہ  گاڑیاں ہیں  جو پوری دنیا میں بے حد پسند کی جاتی ہیں۔

ایک اچھی بات یہ ہے کہ کچھ  اسپورٹس  گاڑیاں  ایسی بھی ہیں جو دلکش ہونے کے باوجود زیادہ مہنگی نہیں۔

ہم یہاں ایسی  ہی چھ کاروں کا ذکر کریں گے

https://youtu.be/XJep_H4BBaA