جاپانی آرٹسٹ نےاصلی دکھنے والے کھانے جیسی جیولری تیار کرلی
-AFPجاپانی آرٹسٹ نوریٹو ہاٹاناکا نےاصلی دکھنے والی کھانے جیسی جیولری بنا ڈالی۔ ان کی فیکٹری 'فیک فوڈ اسٹوڈیو' کے نام سے ٹوکیو کے مضافاتی علاقے ٹوکوروزاوا میں کام کرتی ہے۔
-AFPٹوکیو کے مضافاتی علاقے ٹوکوروزاوا کے ایک اسٹوڈیو میں پلاسٹک کے تیار کردہ برگر جنہیں بندوں کے طور پر پہنا جا سکتا ہے۔
-AFP
پلاسٹک کی مصنوعی اسٹرابیری جسے کانوں میں پہننے کیلئے بنایا جا رہا ہے۔
-AFPایک خاتون پلاسٹک کے مصنوعی ہیم برگر ائیر رنگ تیار کر رہی ہیں۔
-AFPپلاسٹک سے تیار کئے جانے والے مصنوعی کیلے کے ائیر رنگ۔
-AFPپلاسٹک سے تیر کی جانے والی کھانے کی مختلف اشیاء۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔