فلم "چک دے انڈیا"کی ٹیم 10 سال بعد
ممبئی:2007 میں ریلیز ہوئی فلم "چک دے انڈیا"کا شمار اسپورٹس کے موضوع بننے والی بہترین فلموں میں ہوتا ہے،فلم میں کنگ خان نے خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ کا مرکزی کرداراداکیا تھا جبکہ فلم میں شامل تمام 17 لڑکیاں تقریباً نئی تھیں اور یہ فلم ان کے کرئیر کے لیے بہت بڑا بریک ثابت ہوئی،جس نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
ان میں سے کچھ لڑکیا ں آج بھی بولی وڈ میں کام کررہی ہیں اور کافی مشہور ہیں ،جبکہ کچھ ٹی وی میں اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوارہی ہیں،چک دے انڈیا کی ٹیم 10 سال بعد کسی نظر آتی ہے آئیے دیکھتے ہیں۔
Arya Menon-Gul Iqbal
Anaitha Nair-Aliya Bose
Sandia Furtado-Nethra Reddy
Tanya Abrol-Balbir Kaur
Shubuhi Mehta-Gunjan lakhani
Vidya Malvade – Vidya Sharma
Chitrashi Rawat – Komal Chautala
Shilpa Shukla – Bindia Naik
Sagarika Ghatge – Preeti Sabarwal
Shahrukh Khan-Kabir Khan




























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔