ہالی ووڈ فلم چپس کا رنگارنگ پریمیئر
فائل فوٹولاس اینجلس:امریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم چپس کا پریمیئر ہوا۔ جہاں فلمی ستاروں کے ساتھ کیلیفورنیا کے ہائی وے پٹرولنگ دستے نے بھی شرکت کی۔
ایونٹ میں فلمی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر خوب تہلکہ مچایا۔
فلم کی کہانی کیلیفورنیا کے دو ہائی وے پٹرول موٹر سائیکل آفیسرز کی ہے جو اپنے فرائض انجام دے رہے ہوتے ہیں کے اچانک ایک بائیکر مشکل کھڑی کردیتا ہے۔
فلم کل نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔