الیکشن کمیشن کی سلیکشن میں غلطی
اسلام آباد: سابق اسپیکر اورموجودہ رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ شاید الیکشن کمیشن کےسلیکشن میں ہم سے غلطی ہوگئی، یہ کیسا الیکشن کمیشن تھا جو ووٹوں کی صحیح گنتی نہیں کرواسکا۔
اپنے بیان میں ایازصادق نے کہا کہ قومی معاملات میں ہم سب کا ایک ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے شکوہ کیا کہ سب ایک ہوجاتے ہیں مگر پارلیمنٹ کبھی ایک نہیں ہوتی۔ الیکشن کمیشن اپنے کام میں مکمل ناکام رہا،ایازصادق کا کہنا تھا کہ ووٹوں کا فرق10ہزار سےکم ہو تو دوبارہ گنتی ہوتی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.