انگلش پریمیئر لیگ: لیور پول ایک بار پھر سرِ فہرست
انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکودلچسپ مقابلے کےبعد دوایک سے شکست دےکرلیگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔
اینفیلڈ میں لیورپول ٹوٹنہیم کےخلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتےہوئے 79 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ ٹاپ پوزیشن پربراجمان ہوگئی۔
روبرٹوفرمینو نےپہلےہاف میں گول کرکےلیورپول کوبرتری دلائی۔
سترویں منٹ میں لوکاس مورا نےگیندکوجال میں ڈال کرمقابلہ برابرکردیا۔
کھیل کےآخری منٹ میں محمد صلاح کےہیڈرپرگول کیپرنےگیند روکنے کی کوشش کی لیکن ٹوٹنہیم کےدفاعی کھلاڑی سے ٹکرا کرگیند جال میں چلی گئی۔
دوسری جانب چیلسی نےکارڈف کو زیر کردیا۔
ایک گول کےخسارے کےباوجود شاندارکم بیک کرتے ہوئےچیلسی نےسات منٹ میں دوگول داغ کرشاندارفتح اپنے نام کرلی۔
مزید خبریں
سابق فاسٹ بالر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.